شمارہ نومبر 2008ء جلد نمبر5 شمارہ نمبر1

Contact : +92-3343646558
   
 
 
آن لائن ماہنامہ جمال جفر میں خوش آمدید
فہرست مضامین

خواص سورہ قدر

زائچہ علم النجوم

روحانی علوم سیکھئیے

شرف و ہبوط سیارگان2008

 
 

 

دنیا میں پہلی مرتبہ اردو زبان میں علوم روحانی کو انٹر نیٹ پر متعارف کرنے کی سعی کی گئی ہے ۔ اب آپ اپنا روحانی شوق بذریعہ انٹر نیٹ بھی پورا کر سکیں گے ۔ علم جفر ، رمل ، نجوم ، اعداد، پامسٹری ، قیافہ ، ہپناٹزم،ٹیلی پیتھی، مراقبہ، حاضرات، وغیرہ پر ہر ماہ مضامین شائع کئے جائیں گے۔جسے پڑھ کر آپ یقینا کہہ سکیں گے کہ آپ آن لائن روحانی میگزین سے مستفید ہو رہے ہیں


ادارہ روحانیات آن لائن روحانی میگزین ماہنامہ جمال جفر پاکستان کی اشاعت کے چار سال مکمل
 

ماہ نومبر2008ءکےخاص تحفے

ان دنوں ہر فرد اپنے تنگی معاش کا ذکر کرتے دیکھا جاتا ہےبعض اوقات یہ اسباب سحری، آسیبی یا سیارگان کا نتیجہ ہوتے ہیں البتہ یہ ضروری نہیں کہ ہر فرد کی تنگی کا سبب مندرجہ بالا اسباب ہی ہوں عین ممکن ہے کہ اس پر آنے والی پریشانیاں خود اس کے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہوں۔ احادیث معتبرہ سے کئی کام ایسے ہیں جن کے انجام دینے سے انسان تنگی کا شکار ہوجاتا ہے وہ اسباب کیا ہیں جاننے کے لئے یہاں پر کلک کریںClickhere

9
تا۱۱ نومبر تسدیس شمس و مشتری ۔۔ حصول مال و زر کے لئے ایک لاجواب و پرتاثیر وقت ۔ مالی پریشانیوں سے متاثرہ حضرات اس وقت سے فائدہ ضرور حاصل کریں ۔مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔
Clickhere

10تا12نومبر تسدیس شمس و زحل۔۔ اس سعد موقعہ کی مناسبت سے ایک عمل پیش کیا جاتا ہے ۔اگر آپ حصول ملازمت، ترقی دولت وغیرہ کے متلاشی ہیں تو یقیناً یہ قرآنی عمل آپ کے مسئلے کا حل ہے مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں. Clickhere

16تا17 نومبر  تسدیس عطارد وزحل۔ اگر آمدن ہونے کے باوجود روپیہ بے اختیار خرچ ہوجاتا ہے باوجود کوشش کے بچت نہیں یا کسی فرد کے قدم ٹھہرانا مقصود ہے مثلاََ زوجہ کسی وجہ سے سسرال میں رہنا پسند نہیں کرتیں اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ بخوشی یہیں رہے تو یقیناََ یہ وقت قدرت کی جانب سے ایک انعام ہے ۔مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں Clickhere

16تا17نومبر تسدیس عطارد و مشتری۔ یہ وقت حصول علم و کامیابی امتحان، شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ، ترقی کا نہ ہونا ، حصول ملازمت یا ملازمت میں ترقی وغیرہ کے لئے موثر ہے ضرورتمند حضرات اس وقت کی روحانیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں. Clickhere


امامیہ جنتری میں شائع ہونے والا عمل عمل درود 2008

 

اشتہارات
میگزین سے متعلق اپ ڈیٹس کے لیے سبکرائب ہوں
سافٹ وئیرز

آپکا نام

آپکا ای میل ایڈریس

آپکا موبائل نمبر

ارسال کریں

Copyright © 2004 - 2008 Jamal-e-Jaffer.com

Best viewed at 1024 x 768 in Internet Explorer 6+

Roohani Aloom based TheMonthlyJamal-E-JafferPakistan

First Time in the world we are introducing free online roohani magazine. You can learn occult sciences on internet in urdu language .Now you can learn ilm-e-jaffer/jaffrعلم الجفر , Ilm-e-Rammal(Geomancy Of Earth)علم الرمل, Ilm-e-Najoom(Astrology)علم النجوم,Palmistryدست شناسی,Hypnotismہپناٹزم ,Telepathyانتقال افکار,Ilm-e-Naqooshعلم النقوش,Muraqbaمراقبہ,Ilm-e-Haziraatعلم الحاضرات,About Amaliyaعملیات وغیرہt,Roohaniyatروحانیت، روحانی علوم etc..